اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس آج شروع ہوگا
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس آج نیویارک میں شروع ہوگا ۔
اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن ممالک کے نمائندے دو مبصرین کے وفود کے ساتھ عام بحث کے دوران حصہ لیں گے۔
وزیر اعظم شہباز جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی…