وزیراعظم کا اعلان: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد،

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 95 روپے اور ڈیزل میں 203 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز عوامی مشکلات کے پیش نظر مسترد کر دی گئی ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اس ہفتے مزید 56…

پاکستان اور کویت کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کی جانب سے ٹیلیفون کال موصول ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے کویت پر ہونے والے حملوں…

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستان اور چین کا اہم رابطہ، امن کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اُن کی وانگ یی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں مغربی ایشیا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں امن…

بلین شاہ وزیراعظم ،نیپال میں نوجوان قیادت آ گئی

کھٹمنڈو: نیپال کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں راشٹریہ سوئنترا پارٹی نے عام انتخابات میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ پارٹی کی اس بڑی کامیابی کے بعد نوجوان رہنما بلین شاہ نے نیپال کے وزیراعظم کے…

شہباز شریف کی بلین شاہ کو نیپال کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلین شاہ کو راشٹریہ سوئنترا پارٹی کی الیکشن میں زبردست کامیابی کے بعد نیپال کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…

صدر ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز کے لیے روک دیے

واشنگٹن: ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے 10 روز کے لیے روک دیے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز کے لیے روک رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں…

چکوال میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 ریمپس مسمار

چکوال: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پیرا فورس چکوال نے محلہ لائن پارک میں کارروائی کرتے ہوئے 30 غیر قانونی ریمپس…

پٹرول قلت سے تنگ شہری، بینک ملازم گھوڑے پر دفتر پہنچ گیا

رادھا گنج (بھارت): ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں کے باعث جہاں شہری پٹرول پمپس پر طویل قطاروں میں کھڑے نظر آ رہے ہیں، وہیں ایک شخص نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے منفرد طریقہ اپنا لیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر دیواس میں ایک…

وزیراعظم کی ارتھ آور پر عوام سے بجلی بچانے کی اپیل

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 28 مارچ 2026 کو عالمی ماحول دوست مہم ارتھ آور  کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک بجلی بند کریں یا کم سے کم استعمال کریں۔ اس سال ارتھ آور کا موضوع "زمین کو…

خضدار ضمنی انتخاب: سردار اختر مینگل کے جرگے کا بڑا فیصلہ، مولانا قمرالدین کی حمایت

خضدار: وڈھ جھالاوان میں سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت منعقدہ قبائلی جرگے میں اہم سیاسی فیصلہ سامنے آ گیا، جہاں این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخابات کے لیے مولانا قمرالدین کی حمایت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ جرگے میں جھالاوان کے مختلف…