افغانستان سے متعلق چار ملکی اجلاس کل ماسکو میں ہو گا
کابل:افغانستان سے متعلق چار ملکی اجلاس کل ماسکو میں ہو گا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر پاکستان, ایران, روس اور چین چار ملکی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کریں گے، اجلاس…