دھولر ڈھوک کھرچال کارپٹ روڈ کا افتتاح آج ہو گا

0

تلہ گنگ:دھولر ڈھوک کھرچال کارپٹ روڈ کا افتتاح آج ہو گا۔

افتتاحی تقریب سہہ پہر تین بجے ہو گی۔

رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور ارکان صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان اور ملک فلک شیر اعوان اور دیگر سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

اس سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور علاقے بھر کے لوگوں کو دھولر ڈھوک کھرچال روڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.