فیصل بینک نے پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2025 میں بہترین مڈ سائزڈ بینک کا اعزاز جیت لیا
اسلام آباد : فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دسویں پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2025 میں بہترین مڈ سائزڈ بینک کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، جو اسلامی بینکاری کے شعبے میں بینک کی قائدانہ حیثیت، جدید خدمات اور صارفین پر مبنی ترقیاتی حکمت عملی کا…