Browsing Tag

PTI protest

مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان کا شدید احتجاج، نعرے بازی،شور شرابہ، صدر نے ہیڈ فون لگا کر خطاب کیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کے خطاب کے موقع پر پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج، نعرے بازی اور شور شرابہ کیا۔ پی ٹی آئی ارکان بانی کی تصاویر والے پوسٹرز لہراتے رہے، احتجاج کے باوجود صدر نے ہیڈ فون لگا کر اپنا…

دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لئے قائم ٹاسک فورس کا اجلاس

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ، وزیر قانون…

اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی۔ کاروباری مراکز بھی کھل گئے ، تعلیمی اداروں کل جمعرات سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے راستے کھلنا شروع ہو گئے۔ 26 نمبر…

اسلام آباد میں رات گئے گرینڈ آپریشن،پی ٹی آئی کا احتجاج ختم

اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد کو مظاہرین سے خالی کرا لیا گیا ہے،جبکہ پی ٹی آئی نےاحتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ رات گئے پولیس اور رینجرز نےبلیو ایریا میں اچانک بھرپور آپریشن کیا،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی…

ڈی چوک تک جو بھی آئےگا واپس گھر نہیں جائے گا،محسن نقوی

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈی چوک تک جو بھی آئےگا واپس گھر نہیں جائے گا، پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے، رات گئے ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عدالت کے حکم پر پی…

پی ٹی آئی کے اپنے لوگ نہیں چاہتے کہ ان کا لیڈر باہر آئے،عطاءتارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ نہیں چاہتے کہ ان کا لیڈر باہر آئے، بانی پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام…

پی ٹی آئی احتجاج،راولپنڈی,اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل سیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سےراولپنڈی,اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل طور پر سیل ہو گئے ہیں. اسلام آباد میں فیض آباد ، زیرو پوائنٹ اور کھنہ پل کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں مری روڈ مختلف مقامات پر…

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم دے دیا۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے 24…

علیمہ خان اور عظمی خان ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا

جہلم:بانی پی ٹی آئ عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم جیل سے باہر آنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں ان کی ضمانت کی…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ،احتجاج ،جلوسوں پر پابندی

اسلام آباد:حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلوس اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی  حکومت پنجاب نے صوبے میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی پابندی کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19…