اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی

0

اسلام آباد:پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی۔
کاروباری مراکز بھی کھل گئے ، تعلیمی اداروں کل جمعرات سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔
احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے راستے کھلنا شروع ہو گئے۔
26 نمبر چونگی سے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

روات ٹی کراس سے بھی رکاوٹیں ہٹا کے مکمل ٹریفک بحال کر دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.