Browsing Tag

Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیرِ اعظم سہہ ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ،قطر اور ترکیہ کے سہہ ملکی دورے کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم نے تین روزہ دورۂ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دوران تینوں برادر ممالک کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ انطالیہ ڈپلومیسی…

شہباز شریف سہ ملکی دورے کے بعد ترکیہ سے پاکستان روانہ

انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک , سفیر نیلوفر کیگسیز, ممبر ترکیہ پارلیمنٹ برہان قایاترک اور…

وزیرِ اعظم آج انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے لیڈرز پینل میں شرکت کریں گے

انطالیہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان آج (جمعہ کو) انطالیہ میں منعقدہ پانچویں ڈپلومیسی فورم میں آئندہ کل کے لائحہ عمل و غیر یقینی صورتحال کے انتظام کے موضوع پر منعقدہ لیڈرز پینل میں شرکت کریں گے۔  وزیر اعظم محمد…

وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی ریلیف کے لیے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پٹرول اب 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے اور ڈیزل 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے پر دستیاب ہو…

بنوں پولیس سٹیشن حملہ،صدر و وزیراعظم کا شدید ردعمل

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم…

عوام پر توانائی اور ضروریات زندگی کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے تیل و گیس کی فراہمی پر دباؤ، توانائی کی بڑھتی قیمتوں اور بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے پیش نظر عوام، خصوصاً عام آدمی پر اشیائے ضروریہ کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ یہ…

پاکستان خطے میں سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا،اج اور کل  سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کی اعلیٰ سطحی مشاورتی ملاقاتوں کی میزبانی کرے گا۔ یہ دورہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔…

وزیراعظم کی فریال تالپور کی رہائش گاہ آمد، عائشہ تالپور کی شادی پر مبارکباد

کراچی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں سندھ اسمبلی کی رکن فریال تالپور کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی عائشہ تالپور کی شادی کے موقع پر انہیں اور اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار…

یومِ پاکستان: لاہور میں باوقار پرچم کشائی، وزیراعظم کی شرکت

لاہور: یومِ پاکستان کے موقع پر مرکزی پرچم کشائی کی تقریب لاہور میں نہایت سادگی اور وقار کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ…

وزیر اعظم شہباز شریف کا سروسز چیفس سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، فضائی افواج کے سربراہ ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور بحری افواج کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیر اعظم نے اس…