Browsing Tag

Petroleum prices

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہو گیا ۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر ہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15روزکیلئے پیٹرولئیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کوبرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے گزشتہ دوہفتوں کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ…

وزیرِ اعظم کا مہنگائی میں کمی پر اظہار اطمینان

اسلام آباد :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہاہے کہ جولائی 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی اور افراط زر…

قیمتوں میں 9 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پٹرول کی نرخ میں فی لٹر پانچ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی منڈیوں میں خام تیل…

رات گئے پٹرول بم چل گیا

اسلام آباد: رات گئے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، ڈالر کے بعد پٹرول کی بھی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی،رات تقریباً سوا 12 اضافے کا اعلان کیا گیا. نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی…

پٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا

اسلام آباد :حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا کہ پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپےکی کمی کی گئی ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے…

پٹرول ، ڈیزل سستا ہو گیا

اسلام آباد : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے رات کو پریس کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفیکیشن کے مطابق…

پٹرول کی قیمت کم نہ ہوئی ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

اسلام آباد : پٹرول کی قیمت میں کمی نہ ہوئی،ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت کم ہو گئی وفاقی حکومت نے اتوار کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا ہے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو میں قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا…