پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہو گیا

0

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہو گیا ۔

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر ہو گی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قمیت  7 روپے فی لیٹر اضافہ کے ساتھ 267 روپے اور 95 پیسے ہو گئی ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.