پٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا

0

اسلام آباد :حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا کہ پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپےکی کمی کی گئی ہے۔

پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 253 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
قیمتوں میں یہ رد وبدل آئندہ پندرہ روز کے لئے ہوگا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.