اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
قومی سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا گیا ہے جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی…
لاہور:؛چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 72 واں اجلاس ہوا ۔
اجلاس میں مالی برس25۔ 2024 کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دی گئی ۔
ڈویلپمنٹ بجٹ سے قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی…
لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024-25 مینز ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم اس سیزن میں تین ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جو 21 سال میں اس کی پہلی…
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےڈومیسٹک کنٹریکٹ پر بھی نظر ثانی کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دیدیا یے۔
پرفارمنس اور فنٹس پر ہی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا،نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے…
کولکتہ : ورلڈکپ سے چھٹی ہونے کے بعد پاکستانی شاہینوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے آج روانہ ہوگی۔
ٹیم کےکچھ کھلاڑی صبح اور کچھ شام میں بھارت سے دبئی پہنچیں گے۔
ٹیم کےکھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے شہروں کی فلائٹ لیں گے۔
کولکتہ : سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے سارے پلان دھرے رہ گئے،انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رن سے شکست دے دی۔
انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا ہدف دیا ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ ہدف 6.4 اوور میں پورا کرنا تھا تاہم…
ممبئی : آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلوی ال راؤنڈر میکس ویل افغان ٹیم کے لیے خطرے کا نشان بن گیا۔
افغانستان کے 292 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے ابتدائی بیٹسمین زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور…
ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔
ممبئی کے ونکھڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
افغانستان نے…
کولکتہ: آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے بآسانی ہرا دیا۔
ایڈن گارڈنز میں ہونیوالے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…