Browsing Tag

MiddleEast

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ،یہ دونوں ممالک کے لیے بری خبر ہے، جے ڈی…

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کی بہترین میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے اور کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچنے کو امریکہ اور ایران دونوں کے لیے بری خبر قرار…

پاکستان کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کا جنگ بندی پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی دو ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے…

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، کشیدگی میں کمی پر زور

اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور جاری پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے خطے میں…

وزیرِ اعظم دورہ سعودی عرب کے بعد ریاض سے اسلام آباد روانہ

ریاض: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے ریاض سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر الوداع کیا. وزیرِ…

اسحاق ڈار کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ،اپ گریڈ قونصلر ہال اور پاسپورٹ سیکشن کا افتتاح

ریاض : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفارت خانہ کا دورہ کیا اور اپ گریڈ قونصلر ہال سمیت پاسپورٹ سیکشن کا افتتاح کیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے انہیں سفارت خانے کے مختلف سیکشنز کا دورہ…

وزیرِ اعظم فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو (FII) کی نویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…

وزیراعظم مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ

شرم الشیخ:وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم نے شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی. مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ قبل ازیں وطن…

شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا

شرم الشیخ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف یہاں غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کے بعد امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں کے ہمراہ موجود…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط

شرم الشیخ :غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی, ترکیہ کے…

وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کے لئے شرم الشیخ پہنچ گئے

شرم الشیخ:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے. شرم الشیخ ائیر پورٹ پہنچنے پر مصرکے نوجوانوں اور کھیل کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی، پاکستان کے مصر میں سفیر عامر شوکت…