Browsing Tag

Khyber Pakhtunkhwa

وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد:محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخواہ میں خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے بنوں اور باڑا میں دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا۔ بدھ کو جاری بیان کے…

خیبر پختونخوا کے مالی مسائل: وزیر خزانہ کی وزیر اعلیٰ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج وزارتِ خزانہ میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ، سہیل آفریدی سے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی۔ وزیر اعلیٰ نے وفاقی وزیر کو صوبے کو درپیش مختلف…

مراد سعید نااہل، سینیٹ نشست خالی قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دیتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے، جس کے بعد خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مراد سعید کی نااہلی آئین کے…

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ منتخب

پشاور:صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین روزہ سالانہ اجتماعِ ارکان مسلم ایجوکیشن کمپلیکس اضاخیل، نوشہرہ میں منعقد ہوا۔ اجتماع کے دوران اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے…

کوہاٹ کے نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) قومی توانائی کے شعبے میں مسلسل کامیابیوں کے نئے سنگِ میل عبور کر رہی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے او جی ڈی سی نے ایک ماہ کے دوران تیسری بڑی تیل و گیس…

ایک شخص کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایک شخص اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے یا فوج کے خلاف اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔…