Browsing Tag

Chakwal police

لاوہ پولیس کا ایکشن،ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار

لاوہ:ایس ایچ او تھانہ لاوہ ملک نذر حسین کی سربراہی میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک اقبال حیدر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ دوران گشت و ناکہ بندی دربٹہ روڈ دندہ شاہ بلاول مسجد چوک پر ملزم سے 12بور…

ایلیٹ فورس چکوال کےشھید کانسٹیبل طاہر رضا شاہ سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

چکوال: ایلیٹ فورس چکوال کےشھید کانسٹیبل طاہر رضا شاہ کو سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ پولیس لائن چکوال میں ادا کی گئی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجنیئر عامر خٹک، ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے…

چکوال،مدرسہ زیادتی کیس، دونوں شیطان صفت ملزم گرفتار

چکوال : مدرسہ زیادتی کیس کے دونوں شیطان صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی پی او چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کے مطابق ایک ملزم کو جاتلی اور دوسرے کو ضلع میانوالی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ چوآ چوک میں واقع مدرسے کی انتظامیہ سے سی سی ٹی وی…