Browsing Tag

Bilateral Ties

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے

دوحہ: محمد شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ایک بار پھر پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے، جسے امیرِ قطر نے خوش دلی سے قبول کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ وہ پہلی فرصت میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں…

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے عزم کا اعادہ

دوحہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نےپاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے…

اسحاق ڈار کو آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ کا فون،یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف نے ٹیلی فون کیا۔ وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف نے آذربائیجان کے صدر، حکومت اور عوام کی جانب سے اسلام آباد دھماکے کے متاثرین کے لیے…

یو اے ای کے صدر پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر راولپنڈی پہنچ گئے

راولپنڈی: متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر راولپنڈی پہنچ گئے، جہاں نور خان ایئر بیس پر ان کا شاندار اور پروقار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب…

صدر زرداری کا چار روزہ سرکاری دورۂ عراق، بغداد میں شاندار استقبال

بغداد: صدر آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ عراقی حکومت کی جانب سے ان کا پُرتپاک اور باوقار استقبال کیا گیا۔ بغداد ایئرپورٹ پر عراق کے وزیرِ ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی،…

انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ صدر پرابووو اپنے اعلیٰ حکومتی وزراء اور سینیئر حکام پر مشتمل وفد کے ہمراہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے…

ڈھاکہ: مولانا فضل الرحمن کا بڑے عوامی اجتماع میں خیرسگالی کا پیغام

ڈھاکہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے…