پاکستان اور کرغزستان کے درمیان 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے تجارت، معیشت، زراعت، توانائی، تعلیم، ثقافت اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں۔
یہ تاریخی موقع وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کرغزستان کے…