Browsing Tag

سینیٹ الیکشن

پختون خواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات ملتوی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات ملتوی کر دیے۔ الیکشن کمیشن کا عملہ سامان سمیت خیبر پختون خواہ اسمبلی سے واپس روانہ ہو گیا۔ انتخاب ملتوی کرنے کا اعلان صوبائی الیکشن کمشنر نے کیا ان کا کہنا تھا کہ…

سینیٹ کی 30 خالی سیٹوں پر پولنگ جاری

اسلام آباد: سینیٹ کی 30 خالی سیٹوں پر پولنگ جاری ہے۔59 اُمیدواروں میں مقابلہ۔ اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مسلم لیگ (ن)کے اسحٰق ڈار، جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن امیدوار ہیں، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انصر محمود ٹیکنو…

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر 11 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ: بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11 نشستوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب یو گئے ۔ جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے سیدال ناصر اور آغا شاہزیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے ۔ جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان بلیدی بھی…

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب

اسلام آباد : صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا…

سینیٹ الیکشن، ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 25 مارچ تک نمٹائی جائیں گی

اسلام آباد:سینٹ انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 25 مارچ تک نمٹائی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے فیصلوں کے…