پختون خواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات ملتوی

0

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات ملتوی کر دیے۔
الیکشن کمیشن کا عملہ سامان سمیت خیبر پختون خواہ اسمبلی سے واپس روانہ ہو گیا۔
انتخاب ملتوی کرنے کا اعلان صوبائی الیکشن کمشنر نے کیا ان کا کہنا تھا کہ انتخاب ملتوی کرنے کے حوالے سے اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا واضح ر ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری نہ ہونے کی وجہ سے خیبر پختون خواہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تنازع پیدا ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انتخاب لٹک گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.