عوام کے لیے بڑا ریلیف،ڈیزل کی قیمت پھر کم ہو گئی
انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دی ہے۔
اس فیصلے کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے گھٹ کر 353…