Browsing Tag

Pmln

اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد میں زندگی معمول پر آ گئی۔ کاروباری مراکز بھی کھل گئے ، تعلیمی اداروں کل جمعرات سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے راستے کھلنا شروع ہو گئے۔ 26 نمبر…

پیپلز پارٹی کے ساتھ تعاون اور مسائل کے حل کیلئے 11 رکنی کمیٹی قائم

لاہور:وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین سیاسی و مختلف امور کے حوالے سے تعاون اور مسائل کے حل کیلئے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی کے ارکان میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق…

مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کا حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں اورحکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا. دونوں ارکان نے حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم…

آئینی ترامیم پر رابطے تیز،مولانا فضل الرحمن کو منانے کی کوششیں

اسلام آباد :جے یو آئی (ف) کے سربراہ کو منانے کے لئے کوششیں تیز ہو گئیں،مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ  ہمارے ارکان اپنی پارٹی کے فیصلے کے تحت ووٹ دینے کے پابند ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومتی رویہ ایسا ہی رہا…

کسی کے احتجاج کے اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سازشی ذہنیت والے سکون کریں، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے لئے انتظامات مکمل ہیں، قانون نافذ کرنے والے تمام ادارے الرٹ ہیں، کسی کے احتجاج کے اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سازشی…

میں بھی دعا گو ہوں،آپ بھی دعا کریں”

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں بھی دعا گو ہوں، آپ بھی دعا کریں۔ پیر کو ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی ) کے اختتام پر واپس روانہ ہونے سے قبل صحافی نے سوال کیا کہ اسلام آباد آپ کو مس کررہا ہے کیا آپ…

کسی پارلیمنٹیرین کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتار نہیں کیا گیا، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کل جو سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے، اس میں واضح ہے کہ کسی پارلیمنٹیرین کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتار نہیں کیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر انہوں نے…

مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے تعاون کا عندیہ

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت سے تعاون کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ فارم 45 کی ہویا فارم 47کی اب یہی حکومت ہے ‘اسی سے کام لینا ہےقوم کے مسائل یہیں بحث سے حل ہونگےاگر کل ریاست کو بھی کوئی ترمیم کرانا…