حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کا چوتھا ان کیمرہ اجلاس آج ہو گا

0

اسلام آباد :حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کا چوتھا ان کیمرہ اجلاس آج ہو گا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس صبح 11بجکر 45منٹ پر پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے ۔

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے اپوزیشن مذاکراتی ٹیم کے تحریری مطالبات پر تحریری جواب پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
درایں اثناء پی ٹی آئی نے آج کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور مذاکرات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ دہرایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.