Browsing Tag

National assembly

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں عمر ایوب،مولانا فضل الرحمان اور دیگر ارکان سے ان کی نشستوں پر جا کر…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان اور مولانا فضل الرحمان سے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا خیرمقدم…

زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سینیٹ کا کل ہو گا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کرلیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کیا ہے۔ سینٹ کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ صدر…

سپیکر کا سخت ایکشن، غفلت پر 8 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےپارلیمنٹ میں غیر متعلقہ افراد کے داخل ہونے پر سیکیورٹی عملے کے خلاف کاروائ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کے اٹھ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا اور ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کا اغاز کرا دیا ہے-…

قومی اسمبلی کا اجلاس 13 کی بجائے 8 مئی کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کی بجائے 8 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے. وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی ہے جلد اجلاس بلانے کا مقصد 9 مئی کے واقعات پر بحث کرنا ہے۔ اُدھر سپیکر…

اتحادیوں نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ق)، باپ اور آئی پی پی کے وفد نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اور سپیکر ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ان سے تعاون مانگ لیا۔ اتحادی…

لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم…