قومی اسمبلی کا اجلاس آج سینیٹ کا کل ہو گا

0

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کرلیے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کیا ہے۔
سینٹ کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ صدر مملکت نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کیے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.