اسلام آباد: صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ، 23 جنوری کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔
اجلاس میں اہم قومی اور سیاسی امور پر غور کیا جائے گا اورضروری قانونی و پارلیمانی امور پر بحث متوقع ہے۔
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع تلہ گنگ کی نو منتخب کابینہ نے صدر ملک غلام اکبر اعوان ایڈووکیٹ کی قیادت میں اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔
وفد میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک…
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چئیرمین، علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس کی نامزدگی اپوزیشن جماعتوں…
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا۔
جمعرات کو افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس مرکز سے عوام کو بے پناہ…
اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی…
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی۔
وزیراعظم نے راجہ ظفر الحق کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور پارٹی و ملکی سیاست کے…
اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سوگیونو کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی فورمز میں تعاون پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔
اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ…
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان نے…
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے دورے کے موقع پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں آج عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں واقع…
اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری عراق کا سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے سرکاری دورے کے دوران عراقی صدر اور وزیرِ اعظم سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف…