Browsing Tag

pakistan cricket

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات،دورہ امریکہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات کی اور وزیرِاعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکہ اور اس دوران اہم امریکی حکام، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے…

ملتان ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو120 رنز سے ہرا دیا

ملتان:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ جیت لیا، ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دو میچور کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ 254 کے تعاقب میں قومی ٹیم 133 رن پر ڈھیر ہو…

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں ہرا دیا

بلائیوو: پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں ہرا دیا اور زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 146 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں بآسانی حاصل کر لیا۔ صائم ایوب کی شاندار سنچری میں تین چھکے اور 17 چوکے شامل تھے تین میچوں کی سیریز…

وزیراعظم کا سابق کرکٹرمحمد نذیر جونئیر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق پاکستانی کرکٹر اور امپائر محمد نذیر جونئیر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نےمرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ محمد…

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبورن: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم نے 203 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف…

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز جیت لی

راولپنڈی:پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ سنسنی خیز انداز میں جیت کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 36 رنز کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے قومی ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر فتح حاصل کی۔…

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا گیا ہے جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی…

قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےڈومیسٹک کنٹریکٹ پر بھی نظر ثانی کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دیدیا یے۔ پرفارمنس اور فنٹس پر ہی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا،نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا

ڈیلاس:ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا،امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں میگا ایونٹ ہو گا۔ ڈیلاس میں امریکہ اور کینیڈا کے درمیان پہلے میچ کا قرعہ نکلا اور کامیابی امریکہ کے حصے میں آئی۔ دونوں ممالک میں کرکٹ طویل عرصہ بعد دوبارہ شروع ہوئی ہے تقریبا دو…