وزیراعظم کا سابق کرکٹرمحمد نذیر جونئیر کے انتقال پر اظہار افسوس

0

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق پاکستانی کرکٹر اور امپائر محمد نذیر جونئیر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیراعظم نےمرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ محمد نذیر جونئیر نے کرکٹ کی دنیا میں بین الاقوامی سطح پر بہترین کارکردگی کے ذریعے ملک کا نام روشن کیا،

محمد نذیر جونئیر کی بطور کرکٹر اور امپائر کامیابیاں پوری قوم کے لیے باعث فخر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.