Browsing Tag

Pti

جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل منظور کر لی اور 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دےدیاہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو…

مسلم لیگ ق کسی جماعت میں ضم نہیں ہو گی ، شافع حسین

لاہور : مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کر دی۔ چوہدری شافع حسین کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اس سلسلے میں مسلم لیگ…

الیکشن کمیشن ،عمران خان پر آج فرد جرم لگے گی

اسلام آباد : توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی ۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی کاروائی عمل میں لائی جائےگی اسد…

این اے 59،ن لیگ کے ٹکٹ کے لئے مقابلہ لگ گیا

ملک ساجد فاروق تلہ گنگ :ضلع تلہ گنگ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے ٹمن کے سرداروں میں ہی مقابلہ لگ گیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن نے پی ٹی آئی سےمسلم لیگ ن میں واپسی کے بعد ٹکٹ کے لیے درخواست…

سابق سپیکر اسد قیصر بنی گالہ سے گرفتار

اسلام آباد : پی ٹی ائی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق سپیکراسد قیصر کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ، اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے ،ڈی جی اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ان کی جانب سے درخواست ضمانت آئین کے آرٹیکل 185 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل ازیں…

لیہ اراضی سکینڈل،چئرمین پی ٹی آئی کے بہنوئی موقع سے فرار

لاہور : لیہ اراضی سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بہنوئی احد مجید کی ضمانت خارج ہو گئ،احد مجید کی گرفتاری نہ ہو سکی، موقع سے فرار ہو گئے ۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی سے لیہ اراضی سکینڈل…

پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمن کو امام مان لیا

اسلام آباد : پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمن کو امام تسلیم کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے وفد میں اسد قیصر ،علی…

فرخ حبیب پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور : پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے پارٹی سے راہیں جدا کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے دفترمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ پچھلے 5 ماہ سے اپنے گھروں میں موجود…

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی راہنما عثمان ڈار نے  سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں کی گئی۔ عثمان ڈار نے دنیا نیوز کے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں گفتگو کرتے…