الیکشن کمیشن ،عمران خان پر آج فرد جرم لگے گی
اسلام آباد : توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی ۔
چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی
چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی کاروائی عمل میں لائی جائےگی
اسد عمر،فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بھی کل ہوگی
اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیاہے۔