سابق سپیکر اسد قیصر بنی گالہ سے گرفتار

0

اسلام آباد : پی ٹی ائی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق سپیکراسد قیصر کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ، اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے ،ڈی جی اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو صوابی میں گجو خان میڈیکل کالج کے لیے طبی سامان کی خریداری میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.