Browsing Tag

Pakistan

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

واشنگٹن:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی…

پشاور، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے کیپٹن اور جوان کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی:ضلع پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید (عمر؛ 25 سال، ساکن ضلع رحیم یار خان) اور حوالدار شفیق اللہ شہید (عمر؛ 35 سال، ساکن ضلع کرک) کی نماز جنازہ پشاور گیریژن…

پاکستان نے آئرلینڈ سے ٹی ٹوئینٹی سیریز جیت لی

ڈبلن :پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہراکے ٹی ٹوئینٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 178 رنز بنائے، لورکن ٹکر…

پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کیلئے مذاکرات شروع

اسلام آباد:پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن نےوزیر خزانہ محمداورنگزیب سے ملاقات کی جس…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

ڈبلن: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،آئرلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔آئرلینڈ کے لارکین ٹکر 51 اور ہیری ٹیکر 32…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 (آج) کھیلا جائے گا

ڈبلن :پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (آج)اتوار کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی…

ٹی 20 سیریز ، آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ڈبلن: ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان 5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، اینڈی بالبرینی نے 77 رنز بنائے، ہیری ٹیکٹر 36، جورج ڈوکریل 24،…

پاکستان کی یونیسکو میں بڑی فتح،2 سال کے لیے وائس چیئر منتخب

پیرس: پاکستان نے یونیسکو میں شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے 2023 تا 2025 کی مدت کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئر منتخب ہو گیا۔ پیرس میں منعقدہ ایگزیکٹو بورڈ کے 218ویں اجلاس میں ایشیا پیسیفک گروپ سے پاکستان کو بھاری حمایت کے ساتھ 2023-2025 کی…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا ۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی "بلے" کے نشان کے لیے اہل ہے یا نہیں اس بارے فیصلہ کرے گا. الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر…