Browsing Tag

Cricket

میکسویل افغان ٹیم کے لئے خطرے کا نشان بن گیا

ممبئی : آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلوی ال راؤنڈر میکس ویل افغان ٹیم کے لیے خطرے کا نشان بن گیا۔ افغانستان کے 292 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے ابتدائی بیٹسمین زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور…

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت ،پاکستان سیمی فائنل کے لئے پر امید

بنگلورو: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لیوئس (ڈی ایس ایل) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرا دیا۔  بنگلورو کے ایم چناسوامی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 402 رنز کا…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

بنگلورو : نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے اہم میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری جس کے بعد ولیمسن اور رچن رویندرا نے…

ورلڈکپ کرکٹ ،نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پہ100 رنز بنا لیے

بنگلورو : آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 13 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پہ 100 رنز بنا لیے ہیں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کی پہلی…

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان جنوبی افریقہ سے بھی ہار گیا ،سیمی فائنل تک رسائی مشکل

چنئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

ورلڈکپ تاریخ نہ بدلی،پاکستان بھارت سے ہار گیا

احمد آباد : تاریخ نہ بدلی،کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری پاکستانی ٹیم 42 اعشاریہ…

وارم اپ میچ ،آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف115 رنز بنالئے

حیدرآباد :آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف وارم اَپ میچ میں 18 اووز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنالیے۔ راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا…

ایشیا کپ سپر فور ، بنگلہ دیش سری لنکا سے بھی ہار گیا

کو لمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرا دیا ۔ سری لنکا کے 258 رنز کے ہدف کے سامنے بنگلادیشی ٹیم 236 رنز پر ڈھیر ہوگئی،بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ،سری لنکا نے…

ورلڈ بلائنڈ گیمز، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ بلائنڈ گیمز میں کرکٹ کا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ فائنل میں انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں تین وکٹ پر 184 رنز بنائے۔ انڈیا کے درگا راؤ تومپاکی نے 76 رنز بنائے۔ سنیل رمیش نے 48 رنز…

ون ڈے رینکنگ ، پاکستان پھر پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر ائ سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے ۔ قومی ٹیم افغانستان کے خلاف سری لنکا میں سیریز 0-3 کی فتح کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ون ٹیم بنی ہے۔ پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں…