ون ڈے رینکنگ ، پاکستان پھر پہلے نمبر پر آ گیا

0

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر ائ سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے ۔

قومی ٹیم افغانستان کے خلاف سری لنکا میں سیریز 0-3 کی فتح کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ون ٹیم بنی ہے۔

پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے دھکیل دیا
پاکستان کے 119 پوائنٹس ہوچکے ہیں جبکہ آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
بھارت کی 113 پوائنٹس کے ساتھ تیسری، نیوزی لینڈ کی 104 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی اور انگلینڈ کی 101 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.