Browsing Tag

Imran khan

شاہ محمود قریشی جیل سے نکلتے نکلتے رہ گئے

اسلام آباد : تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کو کالعدم قرار دینے اور رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری احکامات جاری نہ ہو سکے۔ عدالت نے رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا شاہ محمود…

عامر کیانی پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ سیاست سے بھی گئے

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور شمالی پنجاب کے صدر عامر کیانی پارٹی اور سیاست بھی چھوڑ گئے عامر کیانی کافی عرصہ سے پارٹی سے لاتعلق تھے اور ایک ماہ سے عمران خان سےبھی رابطہ نہیں تھا، انہوں نے موجودہ حالات کے پیش نظر…

فواد چوہدری نے پولیس کو دیکھ کے دوڑ لگادی

اسلام آباد : گرفتاری کے ڈر سے فواد چوہدری کی دوڑیں، واپس ہائی کورٹ کی عمارت میں گھس گئے سابق وزیراطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماچوہدری فواد حسین کی منگل کو اسلام ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہوئی وہ جیسے ہی احاطہ…

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جلاؤ گھیراؤ اور بعض مقامات پر فائرنگ کا الزام ایجنسیوں پر لگا دیا۔ ایک ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس کسی بھی آزادانہ انکوائری میں پیش کرنے کے لیے کافی شواہد موجود ہیں جن سے یہ…

پہنچواسلام آباد, کل دھرنا دیں گے” ، فضل الرحمان کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے کارکنوں اور عوام کے نام وڈیو پیغام جاری کردیا پوری قوم پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج میں شرکت کے لئے پہنچیں صبح نو بجے تمام قافلے پہنچ جائیں تاکہ قومی یکجہتی قائم…

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے قانون کے شکنجے میں آ گئے

اسلام آباد : اسلام آباد پولیس نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے مزید 80 افراد گرفتار کر لئے۔ پولیس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ گرفتاریاں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کی گئیں۔ گرفتار ہونے والوں میں ترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگانے،…

میں 24گھنٹے سے واش روم نہیں گیا،عمران خان کا عدالت میں بیان

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا ، میرے معالج ڈاکٹر فیصل…

اسد عمر بھی گرفتار ، فواد چوہدری گرفتاری کے ڈر سے سپریم کورٹ کے اندر بیٹھے رہے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو حراست میں لے لیا گیا،فواد چوہدری گرفتاری کے ڈر سے سپریم کورٹ کے اندر بیٹھے رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کے بعد پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر…

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس ، عمران خان کا 8دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد : احتساب عدالت نے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے ایڈیشنل سیشن جج محمد بشیر نے پولیس لائنز میں کیس کی سماعت کی دورانِ سماعت عمران خان کے وکلاء خواجہ حارث،…

عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم لگ گئی

اسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹرز ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج عمران…