میں 24گھنٹے سے واش روم نہیں گیا،عمران خان کا عدالت میں بیان

0

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا

احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا ، میرے معالج ڈاکٹر فیصل کو بلایا جائے
عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈر ہے میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نہ ہو ، یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.