Browsing Tag

diplomacy

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا اور موجودہ بحران میں سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سراہا۔ وزیراعظم نے محمد بن سلمان سے گفتگو کے…

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ اور بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے…

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد:  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں خطے اور عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی…

مشرقِ وسطیٰ تنازعات: پاکستان سفارتی حل کے لیے پرعزم، قیاس آرائیوں سے گریز کی ہدایت

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی دیرینہ پالیسی کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور خلیج فارس میں جاری تنازعات کو سفارتی ذرائع اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان نے…

مشرقِ وسطیٰ تنازع: وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکراتی کوششوں کی حمایت، پاکستان میزبانی کے لیے تیار

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے پُرامن حل کے لیے عالمی سطح پر ہونے والی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے فروغ اور قیامِ امن کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔…

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے…

اسحاق ڈار آج سے ریاض کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

اسلام آباد:  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار آج سے ریاض کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق یہ دورہ سعودی وزیر خارجہ کی دعوت پر کیا جا رہا ہے، جس کے دوران وہ خطے کے ممالک کے وزرائے خارجہ کے اہم…

بلجئیم میں رحیم حیات قریشی کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات، جی ایس پی پلس اور…

برسلز: بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران جی ایس پی پلس اسکیم کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا گیا اور پاکستان و…

پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فون رابطہ

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کی شام سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں…

متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کے ملبے سے دو پاکستانی جاں بحق، صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کے ملبے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جاں بحق…