Browsing Tag

Talagang

تلہ گنگ: سرچ آپریشن میں منشیات فروش گرفتار، 5 اشتہاری اور 3 عدالتی مفرور پکڑے گئے

تلہ گنگ: سرچ آپریشن میں منشیات فروش گرفتار، 5 اشتہاری اور 3 عدالتی مفرور پکڑے گئے تلہ گنگ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروش سمیت متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ڈی پی او تلہ…

عوامی شکایات پر کارروائی،تلہ گنگ میں وستر چوک کے قریب اسفالٹ پلانٹ سیل

تلہ گنگ: عوامی شکایات پر وستر چوک کے قریب قائم اسفالٹ پلانٹ کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) نے سخت کارروائی کرتے ہوئے پلانٹ کو قواعد کی سنگین خلاف ورزیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث سیل کر دیا۔ ای پی اے…

چکوال: پولیس افسران کے اہم تبادلے، متعدد تھانوں اور چوکیوں کے چارج تبدیل

چکوال: ڈی پی او چکوال کے احکامات کے مطابق ضلع بھر میں پولیس افسران کے اہم تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ مختلف تھانوں اور چوکیوں میں افسران کی نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر میاں رمضان کو تھانہ صدر…

چکوال،حادثات کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت فالو اَپ اجلاس،

چکوال: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت حادثات کے جائزہ کمیٹی کا اہم فالو اَپ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی روک تھام اور حفاظتی اقدامات کا مفصل جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹریفک پولیس، ایکسین ہائی ویز، نیشنل ہائی…

تلہ گنگ، پولیس کی بروقت کارروائی، گمشدہ بچہ چکوال سے بازیاب

تلہ گنگ(راجہ عدیل)تلہ گنگ شہر سے لاپتہ ہونے والا بچہ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد چکوال شہر سے بازیاب کرلیا گیا۔ بچے کے والد نے گمشدگی کی اطلاع فوری طور پر تھانہ سٹی تلہ گنگ میں دی، جس پر ایس ایچ او ملک شاہد بلال نے مقدمہ درج…

تلہ گنگ،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

چکوال/تلہ گنگ: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب اور آر ڈی اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی ہدایات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے  کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ یہ ٹریپ ریڈ محمد جاوید ولد نور خان، سکونت ڈھوک…

تلہ گنگ: آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل، حافظ الیون نے میدان مار لیا

تلہ گنگ : تلہ گنگ میں دوسرے آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کا فائنل میچ ہائی اسکول نمبر 1 کے میدان میں شاندار انداز میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی ڈی پی او چکوال/تلہ گنگ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد…