پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی کر دی گئی
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر، لائٹ…