پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

0

اسلام آباد : پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہو گیا۔
زیارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے ہو گی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 287 روپے 33 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.