Browsing Tag

Bilateral relations

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور

اسلام آباد۔ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ تمام زیرِ التوا امور کے حل کے لیے جلد از جلد مسلسل مذاکرات اور روابط…

پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی روابط دونوں ممالک کی لازوال دوستی کا مظہر ہیں،خلیل ہاشمی

بیجنگ: چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی روابط دونوں ممالک کی لازوال دوستی کا مظہر ہیں، اور فنونِ لطیفہ عوامی سطح پر تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات…

وزیرِ اعظم سہہ ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ،قطر اور ترکیہ کے سہہ ملکی دورے کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم نے تین روزہ دورۂ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دوران تینوں برادر ممالک کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ انطالیہ ڈپلومیسی…

شہباز شریف سہ ملکی دورے کے بعد ترکیہ سے پاکستان روانہ

انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک , سفیر نیلوفر کیگسیز, ممبر ترکیہ پارلیمنٹ برہان قایاترک اور…

قطر کے لڑاکا طیاروں نے شہباز شریف کے طیارے کو حصار میں لے کر دوحہ ایئرپورٹ پہنچایا

دوحہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورۂ قطر کے دوران ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ جمعرات کو قطری فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے خصوصی طیارے کو حفاظتی حصار فراہم کیا اور انہیں بحفاظت…

وزیرِ اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر مملکتِ سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم یہ دورہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی سید طارق…

اسلام آباد مذاکرات ایک تقریب نہیں بلکہ مسلسل سفارتی عمل ہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ "اسلام آباد مذاکرات کوئی ایک تقریب نہیں بلکہ ایک عمل ہے۔" اسلام آباد مذاکرات نے ایک ایسے سفارتی عمل کی بنیاد رکھ دی ہے جو اگر اعتماد اور عزم کو مضبوط بنایا جائے تو تمام…

بیجنگ، پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، شاندار سٹار گالا کا انعقاد

بیجنگ۔بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے نے معروف ادارے چائنہ انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر کے ساتھ مل کر چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اسٹار گالا کا اہتمام کیا۔ اس ثقافتی تقریب میں سفارتی برادری…

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی فون پر رات گئے مشاورت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رات گئے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی حالات،…

چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطے میں امن و پاک-چین تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفد کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جہاں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی…