Browsing Tag

مسلم لیگ ن

نواز شریف کولو تارڑ گئے، افضل حسین تارڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت

حافظ آباد:مسلم لیگ ن کےقائد عوام میاں محمد نواز شریف جمعرات کو کولو تارڑ گئے اور سابق رکن قومی اسمبلی افضل حسین تارڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ نواز شریف…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن صوابی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی علاقہ جات، امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے پاکستان مسلم لیگ ن صوابی کے وفد نے یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے انجینئر امیر مقام کو وفاقی وزیر کا چارج…

نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ نواز شریف کا یہ چین کا نجی دورہ ہے چین میں قیام کے دوران نواز شریف مختلف چینی کمپنیوں کے سربراہان اور حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے دورے کے دوران میاں…

مسلم لیگ ن کے ہاتھ میں کام کرنے کی لیکر نہیں ہے،عمار یاسر

تلہ گنگ : سابق صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر نےکہاہے کہ مسلم لیگ ن کے ہاتھ میں کام کرنے کی لیکر نہیں ہے، پی پی 22 میں ن لیگ کا جو امیدوار ہے اس کو بلال آباد اور سگھر کیلے 7 کروڑ روپے کی گلیاں اور روڈ میں نے دئے۔ الیکشن کے حوالے سے ڈیرہ حافظ…

لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم…