نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

0

بیجنگ: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔
نواز شریف کا یہ چین کا نجی دورہ ہے چین میں قیام کے دوران نواز شریف مختلف چینی کمپنیوں کے سربراہان اور حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے دورے کے دوران میاں نواز شریف کے نواسے جنید صفدر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
میاں نواز شریف چین میں گینزو ایگزیبیشن میں بھی شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.