سردار عباس کی تنظیم الاخوان کے امیر عبدالقدیر اعوان سے ملاقات

0

منارہ :نامزد امیدوار پی پی 22 این اے 59 سینئر رہنما مسلم لیگ ن سابق ضلع ناظم و صوبائی وزیر سردار غلام عباس خان نے امیر تنظیم الاخوان پاکستان امیر عبدالقدیر اعوان سے دارالعرفان منارہ میں ملاقات کی۔

سردار غلام عباس کی کامیابی کے لیے امیر مرکزیہ نے خصوصی دعا کی ۔۔

اس موقع پر سابق صدر بار ملک اظہر اعوان ایڈووکیٹ ، ملک شاہد میانی، راجہ ندیم چھوئی، ڈاکٹر ارشد رنسیال، چوہدری محمد یوسف تھوہا بہادر، چیئرمین ملک قدیر باز نرگھی، ماسٹر سعید مورت، مسعود اسلم کہوٹ، ملک سرور لاپھی سابق ناظم، ملک شاہ نواز منارہ ہمراہ تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.