مسلم لیگ ن کو بلوچستان سے ایک اور وکٹ مل گئی
- لاہور : مسلم لیگ ن کو بلوچستان سے ایک اور وکٹ مل گئی ہے۔
بولان سے آزاد رکن منتخب ہونے والے میر عاصم کرد نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ساتھ عاصم کرد کی ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں انہوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیاہے ۔