Browsing Tag

Pakistan

یوم آزادی، قومی یادگار پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب

اسلام آباد:یوم آزادی پرپرچم کشائی کی مرکزی تقریب قومی یادگار پر منعقد کی گئی ،جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی،وزیراعظم نے پرچم کشائی کی اور قومی یادگار پر پھول چڑھائے .

افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،جنرل سید عاصم منیر

کاکول: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،افواج پاکستان نے ملک کے اندرونی اور بیرونی دفاع کی قسم کھا رکھی ہے، جس کی آبیاری وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے خون سے…

یوم آزادی پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: یوم آزادی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔ وفاقی حکومت نے بدھ 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

پاکستان اور آذربائجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری منصوبوں پر اتفاق

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آذربائجان کے صدر الہام علییوف کے درمیان ون آن ون ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے اور دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری منصوبوں پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے…

وزیراعظم کی صدارتی محل آمد،تاجکستان کے صدر نے پرتپاک استقبال کیا

دوشنبہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدارتی محل آمد پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ اف آنر کی تقریب ہوئی جس میں تاجکستان کی مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف…

وزیراعظم کل سے تاجکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر کل 2 جولائی سے 3 جولائی تک دوشنبے تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم دوشنبے میں صدر امام علی…

پشاور، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے کیپٹن اور جوان کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی:ضلع پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید (عمر؛ 25 سال، ساکن ضلع رحیم یار خان) اور حوالدار شفیق اللہ شہید (عمر؛ 35 سال، ساکن ضلع کرک) کی نماز جنازہ پشاور گیریژن…

پاکستان نے آئرلینڈ سے ٹی ٹوئینٹی سیریز جیت لی

ڈبلن :پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہراکے ٹی ٹوئینٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 178 رنز بنائے، لورکن ٹکر…

پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کیلئے مذاکرات شروع

اسلام آباد:پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن نےوزیر خزانہ محمداورنگزیب سے ملاقات کی جس…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

ڈبلن: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،آئرلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔آئرلینڈ کے لارکین ٹکر 51 اور ہیری ٹیکر 32…