شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ریاض: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ایک خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید…