Browsing Tag

Pakistan

یوم پاکستان: صدر مملکت کی جانب سے 1,989 عسکری اعزازات کی منظوری

اسلام آباد: یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973 کے آرٹیکل 259(2) کے تحت مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,989 اہلکاروں کے لیے مختلف عسکری اعزازات کی منظوری دے دی۔…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر ہفتہ کو ہو گی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد ملک بھر میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی کوئی…

اسحاق ڈار آج سے ریاض کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

اسلام آباد:  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار آج سے ریاض کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق یہ دورہ سعودی وزیر خارجہ کی دعوت پر کیا جا رہا ہے، جس کے دوران وہ خطے کے ممالک کے وزرائے خارجہ کے اہم…

پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ،شاہین آفریدی کی کپتانی پر انگلیاں اٹھ گئیں  

کراچی: پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ،شاہین آفریدی کی ناقص کپتانی پر بھی سوالات اٹھ گئے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں شکست کا سامنا کر بیٹھی۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی نے کی، تاہم ٹیم بیٹنگ…

بلجئیم میں رحیم حیات قریشی کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات، جی ایس پی پلس اور…

برسلز: بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن مارک بوٹینگا سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران جی ایس پی پلس اسکیم کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا گیا اور پاکستان و…

خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی برآمد بڑھانے کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

لاہور: وزیرِ اعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ملک میں غذائی صورتحال اور اشیائے خورونوش کی برآمدات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم کو ملک میں موجود اشیائے خورونوش کے ذخائر…

شہباز شریف کا کفایت شعاری اقدامات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ، بچت کی رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومتی کفایت شعاری اقدامات سے حاصل ہونے والی تمام رقوم عوامی ریلیف کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ممکنہ اثرات اور حکومتی بچت…

وزیراعظم کا عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام آدمی پر بوجھ کم رکھنے کے…

صدر کی منظوری کے بعد نہال ہاشمی گورنر سندھ مقرر

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔  صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری منظور کی۔ صدرِ مملکت…

شہباز شریف سعودی عرب کے مختصر سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے

جدہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر مختصر سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران چند گھنٹے قیام کریں گے اور سعودی ولی عہد و…