Browsing Tag

islamabad

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خورَیف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ…

ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ، 31 شہید، 160 سے زائد زخمی

اسلام آباد:  ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 31 افراد شہید جبکہ 160 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے اندر داخل ہونے کی…

پاکستان اور ازبکستان کا دوطرفہ تجارت 5 سال میں 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان اور ازبکستان نے آئندہ پانچ سال کے دوران دوطرفہ تجارتی حجم دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کے فروغ کے لیے ایک جامع ایکشن پلان مرتب کرنے اور مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا…

پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی…

پنجگور میں کامیاب کارروائی پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے…

صدرِ مملکت سے صومالی وزیرِ داخلہ کی ملاقات، سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری معاہدہ

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور صومالیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد: صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ، 23 جنوری کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی اور سیاسی امور پر غور کیا جائے گا اورضروری قانونی و پارلیمانی امور پر بحث متوقع ہے۔

اٹارنی جنرل کی ضلع تلہ گنگ کو فعال کرنے کے لیے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع تلہ گنگ کی نو منتخب کابینہ نے صدر ملک غلام اکبر اعوان ایڈووکیٹ کی قیادت میں اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک…

علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چئیرمین، علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس کی نامزدگی اپوزیشن جماعتوں…

اسلام آباد کے شہریوں کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا۔ جمعرات کو افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس مرکز سے عوام کو بے پناہ…