Browsing Tag

Imran khan

توہینِ الیکشن کمیشن ،عمران خان کے وارنٹ معطل

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بنچ نے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ معطل کرتے ہوئے سماعت 2اگست تک ملتوی کردی۔ کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کی ۔ چیئرمین تحریک انصاف…

پرویز خٹک کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلی ووزیر دفاع پرویز خٹک کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے اور ان کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔ پرویز خٹک کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی طرف سے جاری کیا گیاہے۔…

عمران خان گرفتاری ،سپریم کورٹ میں سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی 2023ء کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے حوالہ سے عدالت عظمی میں دائر درخواست پر 11 مئی 2023ء کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔…

جن لوگوں نے عمران خان کو بند گلی میں پہنچایا وہ اب دائیں بائیں موجود نہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی راہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ 9مئی کو ہونے والی تمام تر پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی بیرون ملک…

فردوس عاشق اور خرم شہزاد بھی پی ٹی آئی سے گئے

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی مرکزی راہنما فردوس عاشق اعوان اور فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی خرم  شہزاد نے بھی پی ٹی آئی سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں آج پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں…

اسد عمر پارٹی عہدے اور کور کمیٹی سے مستعفی

اسلام آباد : پاکستان کے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اپنے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کے رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، جو کچھ ہوا وہ لمحہ فکریہ تھا، پاکستان کے تمام فریق ملک…

عمران خان منگل کو نیب راولپنڈی میں شامل تفتیش ہوں گے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان منگل 23مئ کو نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے نیب کے 22 مئی کو حاضری کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوا دیا گیا ہے، 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کر لی ۔ عمران خان نے نیب سے انکوائری رپورٹ کی…

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ جاری

لاہور : پی ٹی آئی کے 72 اراکین کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔…

شاہ محمود قریشی جیل سے نکلتے نکلتے رہ گئے

اسلام آباد : تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کو کالعدم قرار دینے اور رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری احکامات جاری نہ ہو سکے۔ عدالت نے رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا شاہ محمود…