فواد چوہدری بھی عمران خان سے علیحدہ ہو گئے

0

اسلام آباد :سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نےپی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کرکے پی ٹی آئی سے علیحدگی اور سیاست میں وقفہ لینے کا اعلان کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.